پاناما کے وزیر ماحولیات جوان کارلوس ناوارو نے اقوام متحدہ کاپی 31 کلائمیٹ سمٹ کے دوران کہا کہ دنیا کو پیٹرولیم مافیا کے ذریعے یرغمال بنایا جا رہا ہے۔